Urdu quotes
Urdu quotes
وہ خدا سے بہت قریب ہے جو خوش اخلاق
اور دوسروں کا بوجھ اُٹھانے والا ہے۔حضرت
بایزید بسطامیؒ
Urdu quotes
ان لوگوں سے مت ڈرو جو اپنا بدلہ لینا جانتے ہوں۔۔۔
ہمیشہ اُن لوگوں سے ڈرو جو اپنا معاملہ
اللہ پر چھوڑ دینے والے ہوں
Urdu quotes
صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے۔۔۔
سے
پہلے مشکل ہوتی ہے۔شیخ سعدیؒ
Urdu quotes
آپ سیکھنا چاہیں تو آپ کی۔۔۔
ہر
غلطی آپ کو سبق دیتی ہے۔
Urdu quotes
جس نے درد چھپانا سیکھ لیا
اُس نے جینا سیکھ لیا۔
Urdu quotes
عقل چھوٹی ہو جائے
0 Comments
please do not enter any spam link in the comment box