امیر ہونے کا وظیفہ Ameer hone ka wazifa

امیر ہونے کا وظیفہ   Ameer hone ka wazifa
امیر ہونے کا  وظیفہ Ameer hone ka wazifa
امیر ہونے کا  وظیفہ   Ameer hone ka wazifa
ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ اس کی زندگی میں زرق کا اضافہ  ہو  اس کی زندگی خوشحال ہو  اور  وہ امیر لوگوں میں شامل ہو جائے کچھ لوگوں کے پاس رزق کی فراوانی تو ہوتی ہے لیکن  ان کے رزق میں برکت نہیں ہوتی آج    آپ لوگوں   کو ایسا وظیفہ بتا یا جائے گا جس سے نا صرف آپ کے رزق میں اضافہ ہو گا بلکہ آپ کے رز ق میں برکت بھی آ جائے گی ۔ یہ عمل آسان اور سادہ ہے۔
آپ کے پاس جو پیسے ہوں چاہے وہ آپ کی تنخواہ ہو یا پھر کسی کاروباری لین دین سے حاصل کیے گئے ہوں ان پر باوضو ہو کر بعدنماز فجر یا نماز عشاء129  بار سورہ کوثر پڑھ کر دم کریں  اول و آخر درود  ابراہیمی اس عمل سے انشاء اللہ آپ کی کمائی میں برکت ہو گی بلکہ آپ کے رزق میں اضافہ بھی ہو گا۔

Post a Comment

0 Comments