ایک ایساعمل جو آپ کے پاس دولت کے انبار لگا دے گا Rizq ka wazifa

ایک ایساعمل جو آپ کے پاس دولت کے انبار لگا دے گا  Rizq ka wazifa
ایک ایساعمل جو آپ کے پاس دولت کے انبار لگا دے گا
ایک ایساعمل جو آپ کے پاس دولت کے انبار لگا دے گا
اگر آپ بھی چاہتے ہیں آپ کے رزق میں اضافہ ہو تو آج میں آپ کو ایک بہت ہی آسان عمل بتانے جا رہا ہوں جس کے  کرنے سے آپ کے رزق مال و دو لت میں اللہ کی ذات اتنا اضافہ کرے گی آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔اس عمل کے لیے آپ کو تحجد کے وقت اُٹھنا ہو گا ، باوضو ہو کر دو رکعت نفل پڑھنے ہیں اور اس کے بعد سجدے کی حالت میں اکتالیس بار اسم " یَاوَہَّابُ" پڑھنا ہے  ۔ انشاء اللہ اس عمل سے آپ کی دولت میں اضافہ ہو جائے گا۔

Post a Comment

0 Comments