فیصل واڈا لائیو شو میں بوٹ لے آئے

فیصل واڈا لائیوشو میں بوٹ لے آئے
کاشف عباسی کے لائیو پروگرام میں فیصل واڈا  نے بوٹ کو میز پر رکھ دیا جس کی وجہ سے پروگرام میں موجود قمر زمان کائرہ اور جاوید عباسی غصہ میں آکر پروگرام کے دوران معذرت کرکے چلے گئے ۔۔۔جانئیے پروگرام کے دوران ایسا کیا  کہا گیا جس کی وجہ سے دو لوگ پروگرام چھوڑ کر چلے گئے۔۔۔



Post a Comment

0 Comments