آسٹریلیا میں نماز استسقاء کا معجزہ

آسٹریلیا میں نماز استسقاء کا معجزہ
آسٹریلیا میں آگ لگ گئی  تھی جس کی وجہ سے بہت سے  انسانوں اور جانوروں  کی جانیں ضائع ہوئی ، لیکن وہاں نماز استسقاء کا عظیم معجزہ پوری دنیا نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔۔۔وہی ہے  جو لوگوں کے نا امید ہو جانے کے بعد بارش برساتا ہے۔


Post a Comment

0 Comments