وزیراعلٰی عثمان بزدار پر اپنی پارٹی تنقید کرنے لگی

وزیراعلٰی عثمان بزدار پر اپنی پارٹی تنقید کرنے لگی
وزیراعلٰی عثمان بزدارفواد چوہدری نے تنقید کر دی ، کہا  پنجاب میں ڈلیور نہیں کر پا رہے ، پارٹی کو دباؤ کا سامنا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا 350ارب کے ترقیاتی بجٹ سے صرف 77 ارب ریلیز ہوئے ۔




Post a Comment

0 Comments