حکومت کے خلاف ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پلان منظرِ عام پر آ گیا

حکومت کے خلاف ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پلان  منظرِ عام پر آ گیا
حکومت کے خلاف ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پلان  منظرِ عام پر آ گیا
حکومت کے خلاف ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پلان  منظرِ عام پر آ گیا
معروف صحافی سعید قاضی نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اگلا الیکشن مل کر لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔دونوں پارٹیاں یہ چاہتی ہیں فوج کو پولنگ سٹیشن کے اندر تعینات نہ کیا جائے۔ن لیگ کی لندن ملاقاتوں کی اندر کی کہانی  یہ ہے کہ، دونوں پارٹیوں کا گٹھ جوڑ ہو گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف اس بارے میں کام کر رہے ہیں کہ کسی طرح وزارتِ داخلہ کو مضبوط کیا جائے اور ان سے کہا جائے کہ وہ احتیاط سے کام لیں۔

Post a Comment

0 Comments