ایسا عمل جس سےدوکان میں خیرو برکت ہو گی اور رش رہے گا

ایسا عمل جس سےدوکان میں خیرو برکت  ہو گی اور رش رہے گا
دوکان میں خیرو برکت

اگر آپ کی دوکان ہے اور آپ کی سیل کم ہے یا گاہک کم آتے ہیں تو یہ عمل کریں انشاٰءاللہ آپ کی دوکان  سے رش ختم نہیں ہو گا اور اللہ تعالٰی آپ کے کاروبار میں برکت عطا ء فرمائے گا۔

عمل: دوکان کھولنے سے پہلے اول و آخر تین بار درود شریف اور ستر بار" یَا غَنِیُّ یَا مُغْنِیُ" پڑھیں اور پھر دکان کھولیں انشاءاللہ رزق اور کاروبار میں برکت ہو گی۔


Post a Comment

0 Comments