عمران خان کی حکومت کا مستقبل کیا ہو گا

عمران خان کی حکومت  کا مستقبل  کیا ہو گا
کچھ لوگوں کا کہنا ہے عمران خان کی حکومت زیادہ عرصہ نہیں نکال پائے گی، جلد ہی حکومت کا تختہ الٹ جائے گا۔۔۔حکومت کے ایک ارکان نے میڈیا سے رابطہ کیا اور کہا کہ تحریک انصاف کی صوبوں اور  مرکز میں حکوت کہیں نہیں جا رہی ، حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے گی۔۔۔ جانئیے کیا معیشت کی وجہ سے یہ حکومت جانے والی ہے۔



Post a Comment

0 Comments