کرونا وائرس کیا ہے اورکس طرح مریض کی موت ہوتی ہے

کرونا وائرس کیا ہے اورکس طرح مریض کی موت ہوتی ہے
چین میں کرونا  وائرس کی وجہ سے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد   بھی بڑھ  رہی ہیں ، جبکہ کرونا وائرس کے بارے میں کہا جا رہا ہے یہ چمگاد ڑ کی وجہ سے انسانوں میں منتقل ہوا ہے اب یہ وائرس ایک انسان سے دوسرے انسا ن میں منتقل ہونا شروع ہو گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments