سیب کے سرکہ سے وزن
کم کریں weight loss with apple cider vinegar in urdu
سیب کے سرکہ سے وزن
کم کریں weight loss with apple cider vinegar in urdu
وزن کم کرنے میں مدد
گار چیزوں میں آپ نے سیب کے سرکہ کا نام بہت بار سنا ہو
گا آج میں آپ کو سیب کے سرکہ کا ایسا استعمال بتاؤں گا جس کی مدد سے آپ کا
وزن چند دنوں میں کم ہو جائے گا۔ اس کے لیے آپ کو سیب کے سرکہ کے ساتھ
انجیر کا بھی استعمال کرنا ہے۔
طریقہ کار:
تین سے چار دانے سوکھی انجیر کے لیں اور ان کو
چیر کر دانے الگ کر لیں اس کے بعد ایک کپ سیب کا خالص سرکہ لے لیں ، اور انجیر کے
دانے اس میں ڈال کر دیں ۔ یہ دانے ساری رات سرکہ میں ڈوبے رہنے دیں ، صبح کے وقت
ان دانوں کو نکال کر چبا، چبا کر کھائیں
۔ اس سیب کے سرکہ کو آپ پانچ سے چھ دن تک
استعمال کر سکتے ہیں اس کے بعد یہ سرکہ تبدیل کر کے اس کی جگہ نیا سرکہ ڈال دیں۔اس
طریقہ کار پر تیس سے چالیس دن تک عمل کریں اس سے آپ کے وزن میں کمی آئے گی۔
0 Comments
please do not enter any spam link in the comment box