زیرہ کی مدد سے وزن کم کریں weight loss with zeera

زیرہ سے وزن کم کریں
زیرہ سے وزن کم کریں weight loss with zeera
زیرہ سے وزن کم کریں weight loss with zeera
زیرہ ایک ایسی چیز ہے جو ہر گھر کے کچن میں موجود ہے ، لیکن بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو زیرہ میں موجود فوائد کے بارے میں جانتے ہیں۔ آج میں آپ کو  بتاؤ ں گا کیسے آپ زیرہ کی مدد سے اپنا وزن کم کر سکتے ہیں وہ بھی بہت آسان طریقہ کار کی مددسے، اس کے لیے آپ کو زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ہوتی۔
طریقہ کار:
رات کو ایک گلاس پانی میں ایک چمچ زیرہ بھگو کر رکھیں۔صبح خالی پیٹ اس پانی میں سے زیرہ نکال کر چبا، چبا کر کھائیں اور زیرے کے پانی  کو گرم کر کے اس کے اندر آدھا لیموں نچو ڑ کر اسے چائے کی طرح پئیں۔ اس طریقہ کار سے آپ کے جسم کی فالتو چربی کم ہونا شروع ہو جائے گی اس کے ساتھ ساتھ جسم سے زہریلے مواد کا اخراج بھی ہو جائے گا۔ جلدی رزلٹ حاصل کرنے کے لیے یہ قہوہ پینے کے بعد ناشتہ نا کریں صرف دوپہر اور شام کا کھانا کھائیں اور کھانا کھانے کے بعد ایک کپ  گرم پانی میں آدھا لیموں نچوڑ کر پی لیں ۔ چند ہفتوں میں آپ کا وزن کم ہو جائے گا

Post a Comment

0 Comments