پاکستان کی سب سے سستی گاڑی متعارف کرا دی گئی

پاکستان کی سب سے سستی گاڑی متعارف کرا دی گئی
پاکستان کی سب سے سستی گاڑی متعارف کرا دی گئی
پاکستان کی سب سے سستی گاڑی متعارف کرا دی گئی
کراچی (ویب نیوز) کراؤن کمپنی نے پاکستان کی سب سے سستی گاڑی متعارف کرا دی۔ کراؤن نامی پاکستانی کمپنی نے انتہائی سستی الیکٹرک گاڑی پیش کی ہے، اس گاڑی کی قیمت صرف چار لاکھ روپے ہے،  اس الیکٹرک گاڑی کا ایک کلومیٹر کا سفر آپ کو صرف ایک روپے میں پڑے گا۔ کراؤن گروپ کی طرف سے 3 مختلف گاڑیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ملک کی پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی مرتب کی جا رہی ہے جس کا جلد نفاذ بھی ہو جائے گا۔ حکومت کے اس فیصلے کی وجہ سے ملک بھر میں جلد سستی ترین الیکٹرک گاڑیاں مارکیٹ میں آنے کا امکان ہے۔

Post a Comment

0 Comments