سبز چائے کے فائدے Green tea benefits in urdu

سبز چائے کے فائدے  Green tea benefits in urdu
سبز چائے کے فائدے  Green tea benefits in urdu
سبز چائے کے فائدے  Green tea benefits in urdu
سبز چائے(Green tea) کا نام آتے ہی سب سے پہلی بات ذہن میں آتی ہے یہ وزن کم کرتی ہے ، لیکن سبز چائے(Green tea) کے وزن کم کرنے کے علاوہ بھی بے پناہ فوائدہیں ۔آج کے آرٹیکل میں آپ کو سبز چائے(Green tea) کے فوائدکے بارے میں بتایا جائے گا۔ مارکیٹ میں مختلف قسم کے فلیورز والی سبز چائے(Green tea) ملتی ہے  اس لیے بہتر ہے آپ بغیر فلیور والی نیچرل سبز چائے(Green tea)استعما ل کریں ۔



مزید پڑھیں: لیموں پانی کے فوائد

کینسر سے بچاتی ہے
سبز چائے(Green tea) کینسر کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے ، اگر آپ کینسر جیسی موضی مرض سے  محفوظ رہنا چاہتا ہے تو سبز چائے(Green tea) کا استعمال کریں۔ سبز چائے(Green tea) پراسٹینٹ کینسر،جگر کے  کینسر،پھپھڑوں کے کینسر، جلد کے کینسر سے بچاتی ہے۔

اینٹی آکسیڈینٹ
سبز چائے(Green tea) میں اینٹی آکسیڈینٹ کی زیادہ مقدار ہوتی ہے، جسم میں بننے والے مختلف قسم کے بیکٹیریا کو ختم کرتی ہے۔



دانتوں کے لیے فائدہ مند
سبز چائے(Green tea) دانتوں کے لیے فائدہ مند ہے دانتوں کو کیڑا لگنے سے بچاتی ہے۔

مزید پڑھیں:پیٹ سے چربی کیسے کم کریں

دل کے امراض سے بچائے
سبز چائے(Green tea) دل کے امراض اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے، بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔

کیفین کی کم مقدار
سبز چائے(Green tea) میں کیفین کی تھوڑی مقدار پائی جاتی ہے ، کیفین کی زیادہ مقدار صحت کے لیے فائدہ مند نہیں  ہوتی۔

دن میں کتنی بار پئیں
ایک دن میں تین سے چار کپ پئیے جا سکتے ہیں، کچھ لوگ سبز چائے(Green tea) کو اس لیے پسند نہیں کرتے کیونکہ اس کا ذائقہ کچھ زیادہ اچھا نہیں ہوتا ، اگر آپ سبز چائے(Green tea)پینا شروع کر دیں تو چند دنوں  میں اس کی عادت ہو جائے گی ۔
  



Post a Comment

0 Comments