موٹا ہونے کا طریقہ- Mota
hone ka tarika
موٹا ہونے کا طریقہ- Mota
hone ka tarika
اگر آپ دُبلے پتلے ہیں اور چاہتے ہیں آپ کا وزن بڑھ جائے تو آج میں آپ کو اس کا آسان طریقہ بتاؤں گا
جس کی مدد سے چند
دنوں میں وزن
بڑھ جائے گا، اور اس نسخہ کی قیمت بھی زیادہ نہیں ہر کوئی اس کو آسانی سے استعمال
کر سکتا ہے۔
طریقہ کار:
انچ عدد کھجوریں لیں ، اور انہیں رات کو
ایک پیالے کے اندر بھگو دیں۔صبح اُن کی گٹھلیاں نکال کر ایک گلاس دودھ میں کھجوریں ڈال کر ملک شیک بنا
لیں، نہار منہ پئیں۔ انشاء اللہ آپ کا وزن بڑھنا شروع ہو جا ئے گا۔
نوٹ:
اپنی خوراک میں دہی، چاول، شکرقندی، کیلا ، انڈوں کو بھی شامل کریں، اور دن میں کم سے کم آدھا گھنٹہ سے چالیس منٹ تک کوئی نہ کوئی ورزش ضرور کریں جس سے آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا۔
0 Comments
please do not enter any spam link in the comment box