موٹا ہونا چاہتے ہیں تو یہ تین چیزیں اپنی خوراک میں شامل کریں Mota hone ka tarika

موٹا ہونا چاہتے ہیں تو یہ تین چیزیں اپنی خوراک میں شامل کریں    Mota hone ka tarika
موٹا ہونا چاہتے ہیں تو یہ تین چیزیں اپنی خوراک میں شامل کریں weight gain in urdu
موٹا ہونا چاہتے ہیں تو یہ تین چیزیں اپنی خوراک میں شامل کریں  Mota hone ka tarika

اگرآپ کمزور اور دُبلے پتلے ہیں اور چاہتے ہیں کہ موٹےہو جائیں تو اپنی خوراک میں کاربوہائیڈریٹس کی مقدار زیادہ کر دیں ،  اگر  آپ اچھا اور جلدی رزلٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو  آج ہی اپنی خوارک میں یہ   تین پھل شامل کر لیں، اس سے آپ کا وزن بھی بڑھنا شروع ہو جائے گا اور آپ موٹے  ہو جائیں گے۔

کیلا
کیلا یک ایسا پھل ہے جو سارا سال مارکیٹ کے اندر موجود ہوتا ہے اور دنیا کے کسی بھی کونے میں چلیں جائیں آپ کو آسانی سے مل جائے گا۔کیلے کا ملک شیک بنا کر پیا جائے تو اس سے بہت زیادہ کیلوریز ملتی ہیں اور آپ کا وزن بڑھنا شروع ہو جائے گا۔پوٹاشیم کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے۔ایک  درمیانے سائز کیلے کے اندر 25  سے27 گرام  کاربوہائیڈریٹس موجود ہوتے ہیں، اور 100 سے 110 کیلوریز موجود ہوتی ہیں۔

انناناس
انناناس  بہت فائدہ مند فروٹ ہے لیکن لوگ اس کو کھانا پسند نہیں کرتے کیونکہ اس کو کاٹنا تھوڑا مشکل کام ہے اگر آپ کو اس کے فوائد کا علم ہو جائے تو آپ کسی  بھی صورت میں اس کو کھانا نا چھوڑیں گے۔ انناناس میں وٹامن اےاور سی زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو آپ کی آنکھوں اور جِلد کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ ایک کپ انناس میں 90 کیلوریز موجود ہوتی ہیں  اور 20 سے 25گرام کاربوہائیڈریٹس موجود  ہوتا ہے ، اس لیے اگر آپ بھی وزن بڑھانا چاہتے ہیں تو اپنی خوراک میں انناناس کو شامل کریں۔

آم
پاکستان میں آم کی بہت سی اقسام  ہوتی ہیں اور آسانی سے مل جاتا ہے ۔ آم کا ملک شیک بنا کر پئیں، آم میں وٹامن اے اور سی کی اچھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے۔ ایک کپ آم میں25 سے 27 گرام کاربوہائیڈریٹس موجود ہوتے ہیں۔ اگر آم کو خوراک میں شامل کر لیا جائے تو وزن بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔

ملک شیک
اگر وزن  یا سائز بڑھانا ہو تو ملک شیک ضرور پئیں، ملک شیک بنانے کے لیے ایک گلاس دودھ میں ایک کپ آم  اور ایک کیلا شامل کر کے ملک شیک بنا کر پئیں اس سے آپ کو اچھا رزلت ملے گا۔

Post a Comment

0 Comments