آن لائن فری لانسنگ کے ذریعے ہر ماہ لاکھوں روپے کمائیں freelancing se paise kaise kamaye

آن لائن فری لانسنگ کے ذریعے ہر ماہ لاکھوں  روپے کمائیں freelancing se paise kaise kamaye
آن لائن فری لانسنگ کے ذریعے ہر ماہ لاکھوں  روپے کمائیں freelancing se paise kaise kamaye

آن لائن فری لانسنگ کے ذریعے ہر ماہ لاکھوں  روپے کمائیں freelancing se paise kaise kamaye
آن لائن پیسے کمانے  کے طریقوں  میں فری لانسنگ ایک مشہور  و معروف  طریقہ ہے پاکستان  میں موجود  ہزاروں  کی تعداد میں نوجوان  مختلف کاموں کی آن لائن  فری لانسنگ سروس  دے کر  گھر بیٹھے  ہر ماہ لاکھوں  روپے کما رہے ہیں۔

اس کام  میں انہیں کسی آفس جا کر نو سے پانچ کام کرنے اور اپنے  باس کی باتیں  نہیں سننی پڑتی ، اگر آپ کے پاس  بھی کوئی  ایسی  سکل ہے جس کو آپ  آن لائن  دے  سکتے ہیں تو آپ کو فری لانسنگ  ضرور کرنی چاہیے۔


فری لانسنگ  ویب سائیٹس کے ذریعے کام حاصل کریں
فری لانسنگ  کے ذریعے ارنینگ کرنے کے لیے آن لائن  فری لانسنگ  ویب سائٹس  پر جا کر اپنا پروفائل  بنا کر کام  کر سکتے ہیں، ان فری لانسنگ  ویب سائیٹس  میں فائیو رٖFiverr ،  اپ ورکUpwork ، فری لانسرFreelancer  جیسی ویب سائٹس شامل ہیں،  فری لانسنگ  ویب سائٹس  پر پروفائل کیسے بنایا  جاتا ہے اور  آرڈر کس طرح سے حاصل کیے جاتے ہیں  آپ یوٹیوب سے  ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔

فری لانسنگ میں کون کون  سی  سروسز دی جا سکتی ہیں
فری لانسنگ ویب سائٹس کے علاوہ  آپ کلائنٹ کو مل کر  فیس ٹو فیس  بھی ڈیل کر سکتے  ہیں۔ اب آپ کلائنٹس  ڈھونڈنے  کے لیے مختلف قسم کے سوشل میڈیا  پلیٹ فارمز کا استعمال کر سکتے ہیں جیسا کہ فیس بک ، ٹوئیٹر ، انسٹاگرام وغیرہ اس کے علاوہ آپ اپنی ویب سائیٹ بنا سکتے  ہیں جس پر آپ اپنی جانب سے دی  جانے والی سروسز کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔

 کچھ لوگ یوٹیوب کے ذریعے  بھی کلائنٹس  کو با آسانی  ڈھونڈ لیتے ہیں اور اکثر  اوقات کلائنٹس خود رابطہ کر لیتا ہے۔

فری لانسنگ فیلڈ میں کون کون سی سروسز دی جا سکتی ہیں
فری لانسنگ  میں آپ مختلف قسم کی سروس آفر کر سکتے ہیں جس میں ویڈیوایڈیٹنگ ،  ٖفوٹو ایڈیٹنگ،  وائس اوور،  ویب سائٹس  اینڈ ایپلیکیشن ڈیزائننگ  کی سروس دی جا سکتی ہے ، اس کے علاوہ  کچھ اور  بھی سروسز ہیں  جن پر کام کیا جا سکتا ہے  ڈیٹا انٹری ، کونٹینٹ رائٹینگ وغیرہ کی سروس  بھی دی جا سکتی ہے ۔


فری لانسنگ میں  آپ مختلف ویب سائٹس پر جا کر سروسز کی ڈیمانڈ دیکھ سکتے ہیں لوگ  کس قسم کی سروسز لینا چاہتے ہیں، کس سروس کی ڈیمانڈ زیادہ ہے  وغیرہ وغیرہ ۔

یوٹیوب  پر بہت سی فری لانسنگ  کے متعلق  ویڈیوز موجود ہیں جن کی مدد سے آپ فری لانسنگ کی شروعات کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ  کچھ لوگ کورسز  بھی سیل کرتے  ہیں اگر آپ   فری لانسنگ  کے بارے میں کوئی کورس کرنا چاہتے ہیں تو پہلے  فری والے آپشن سے فائدہ اٹھائیں جب آپ کو لگے کہ فری  ویڈیوز کورسز سے کام نہیں بن رہا تو  پھر  پیڈ کورس کرنا چاہیے ، جو بندہ انگلش جانتا  ہے یا جس کی کمیونیکشن سکلز اچھی ہیں وہ اس فیلڈ میں جلدی کامیاب ہوتا ہے ۔

اگر آپ کی پارٹ  ٹائم کوئی کام کرنا چاہتے ہیں تو میرا مشورہ ہے کہ آپ فری لانسنگ کی طرف آئیں ، اس کے علاوہ آپ بلاگینگ، یوٹیوب کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں ان کے متعلق آرٹیکل آپ کو بلا گ پر مل جائیں گے ۔


Post a Comment

0 Comments