موثر ترین لوگوں کی سات عادات 7 habits of highly effective people in urdu
اگر کسی
شخص کے بارے میں یہ معلوم ہو جائے
کہ اس کی کسی خاص عادت کی وجہ سے اس کی بات اہمیت کی حامل ہے تو ہم بھی وہی عادت اپنا سکتے ہیں۔اسٹیفن
آر کوے نے
اپنے دور کے موثر لوگوں پر ریسرچ کی، مستقبل کی مضبوط پلاننگ کرنے والے موثر لوگوں پر
ریسرچ کی اور یہ ساری ریسرچ اس کتاب کی شکل میں سامنے آ گئی۔
موثر ترین لوگوں کی سات عادات(7 habits of highly effective people in urdu) اسٹیفن
آر کوے
(Stephen Covey)کی ایک
کتاب ہے۔ یہ دنیا کی ایک بہت ہی مشہور کتاب ہےا ور اس کی اب تک دو کروڑ کاپیاں
فروخت ہو چکی
ہیں۔ اس کتاب کو لکھنے والا مینجمٹ کی دنیا میں ٹاپ کا ٹرینر یعنی لیڈر ہے اس
کا نام اسٹیفن
آر کوےہے۔ اسٹیفن آر کوے (Stephen Covey) کی خاص بات یہ ہے، کہ دنیا کے جتنے نامور انسان ہیں اور جتنی
نامور کمپنیوں کو چلانے والے متحرک لوگ ہیں ، یہ افراد اسٹیفن آر کوے کواپنا استاد مانتے ہیں۔ یہ ایک اعلیٰ درجے کی کتاب ہے
جو دنیا میں بہت مشہور ہوئی ہے۔ یہ کتاب ان لوگوں کے لئے ہے جو زندگی میں پر اثر
یا موثر بننا چاہتے ہیں۔ تعمیرِ
شخصیت سے
متعلق سٹیفن آر کووے کی اس کتاب کا اردو خلاصہ جو اب تک کروڑوں کی تعداد میں فروخت ہوچکی ہے۔
0 Comments
please do not enter any spam link in the comment box