نیند نہ آنے کی سب سے اہم وجہ

نیند نہ آنے کی سب سے اہم وجہ

نیند نہ آنے کی سب سے اہم وجہ

نیند نہ آنے کی سب سے اہم وجہ

انسانی جسم میں ایک ہارمون پیدا ہوتا ہے جس کو Melatoninکہتے ہیں، جن لوگوں کو نیند نہیں آتی  یا جو کو رات  دیر تک جاگتے رہتے ہیں ان میں  یہ ہارمون  ڈسٹرب ہو جاتا ہے، موبائل ، کمپیوٹر، ایل سی ڈی   سکرین سے نکلنے والی نیلے رنگ کی روشنی اس ہارمون پر اثرانداز ہوتی ہے، یہ نیلے  رنگ کی  روشنی  نیند کا احسا س پیدا نہیں ہونی دیتی ۔

ہم میں سے زیادہ تر لوگ موبائل یا کمپیوٹر کا بہت زیادہ  استعمال کرتے ہیں، سکرین سے نکلنے والی بلیو لائیٹ کی وجہ سے  ہماری بیند ڈسٹرب ہو جاتی ہے، اسی طرح سرخ رنگ کی روشنی  نیند کے احساس کو بڑھا دیتی ہے، اس لیے نیند کے احساس کو بڑھانے کیلئے کمرے میں سرخ رنگ کی روشنی کا بندوبست کریں۔

اگر آپ کو بھی نیند نہ آنے کا مسئلہ ہے تو رات کو سونے سے  دو گھنٹے پہلے موبائل  کا استعمال بند کر دیں یا پھر ایسے فلٹرز کا استعمال کریں جو موبائل کو نائیٹ موڈ پر لے جائیں کچھ موبائلز میں یہ آپشن پہلے سے موجود ہوتا ہے ، اگر  نہیں موجود تو ایسی ایپلیکیشنزموجود ہیں جو یہ کام کرتی ہیں۔ 

Post a Comment

0 Comments